Friday, January 28, 2022

از قلمِ محمد صفی چپورسن کنزرویشن

از قلم محمد صفی چپورسن کنزرویشن
‫- وادی چپورسن اپنے جغرافیائی اعتبار سے واخان
کوریڈور کے پیٹی میں واقع ہے اور دیگر علاقوں کی طرح یہاں بھی مارخور Ibex بہت زیادہ ہے اپنے ایریا کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہاں کے لوگوں نے کنزرویش بنانے کا فیصلہ کرلیا تھا تاکہ عوام اس قدرتی وسائل سے فائدے حاصل کرسکیں اور یہاں پہ کافی ٹرافی سائز کا شکار بھی ہوگی اس میں فورنرز نے بھی شکار کھلا لیکن شکاریوں کے ساتھ جو ڈپارٹمنٹ کے اہلکار آتے ہیں وہ شکاریوں کو غلط بریف کرتے ہیں اور ان کو یہاں سے واپس کرتے ہیں وہ چیورسن کنزرویش کو کامیاب کرنے نہیں دے رہے ہیں یہاں کے جو پرمیٹ ہے وہ ضائع ہو جاتا ہے اب کچھ دن پہلے کی بات ہے لاہور سے صیف الرحمان نامی شخص آیا تھا کمیٹی والوں نے اس کو ٹرافی سائز کا مارخور دیکھایا پرویز نامی اہلکار نے اس پہلے والے دن ہوائی فائرنگ کرکے جانور کو بھاگا دیا تو لہذا فارسٹ ڈیپارٹمنٹ سے گزارش ہے کہ ایسے لوگوں کو یہاں برائے مہربانی نہیں بھیج دیں اس سے عوام کو فائدے کے بجائے نقصان ہوتا ہےاس سال پرویز کی وجہ سے دو شکاری واپس ہوگئے ایسے کرنے کی وجہ سے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے- ‫ لہذا ڈیپارٹمنٹ سے گزارش ہے کہ اس پر جلدسے جلد ایکشن لے شکریہ

No comments:

Post a Comment