Sunday, May 1, 2022

قوم شعور و عقل سے بنتی ہے۔

قوم شعور و عقل سے بنتی
اور پھر اعلان کیا کے جو مستحقین ہیں وہ آئیں اور 2 کلو آٹا لے جائیں، لوگوں نے سوچا کے یے 2 کلو آٹے کی شاپر کے لیئے کون خوار و ذلیل ہوگا، پھر جس جس کو بہت ضرورت تھی اور جس کو اس 2 کلو آٹے کی قدر تھی وہ مستحقین لوگ آتے گئے اور لے جاتے گئے جب گھر پے جاکے دیکھا تو ان میں سے ہر ایک کہ آٹے کی شاپر میں 15 ،15 ہزار روپیہ رکھے ہوئے تھے اور اسی طرح حقدار کو حق مل گیا۔